HOT PRODUCT | LOW STOCK
Charsadda Organic Dry Fruit Gur
Charsadda Organic Dry Fruit Gur
Only 30 stock left!
Couldn't load pickup availability
Charsadda Organic Dry Fruit Gur
Parcel Allow To Open محترم کسٹمر۔۔پارسل کھول کر چک کرے اس کے بعد پیمنٹ ادا کرے۔۔۔
Genzee Organic Foods – Dry Fruit Gur100% Organic Product | خالص دیسی ذائقہ
ہمارا اسپیشل ڈرائی فروٹ گُڑ قدرتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں بہترین ڈرائی فروٹس، خالص دیسی گھی اور روایتی مصالحہ جات شامل کیے جاتے ہیں۔
🥜 شامل اجزاء:
چارسدہ کا خالص دیسی گھی
چلغوزے (Pine Nuts)
بادام (Almonds)
کاجو (Cashews)
ناریل (Coconut)
مونگ پھلی (Peanuts)
زیرہ (Cumin)
کالی مرچ (Black Pepper)
دیسی گُڑ
تل (Sesame Seeds)
🌿 ہماری پروڈکٹ کی خصوصیات:
100% آرگینک پروڈکٹ (فراہم کردہ اجزاء کے مطابق)
کوئی مصنوعی کیمیکل شامل نہیں
خالص دیسی گھی کا استعمال
ڈرائی فروٹس سے بھرپور
سردیوں کے لیے بہترین غذائی سوغات
توانائی اور غذائیت کا بہترین امتزاج
❤️ سردیوں کا خاص تحفہ
گرم چائے کے ساتھ مزیدار ڈرائی فروٹ گُڑ کا لطف اٹھائیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اس کا ذائقہ شیئر کریں۔
Genzee Organic Foods – قدرتی ذائقہ، خالص نزلہ، زکام، کھانسی یا جسمانی درد کا طبی علاج ہے۔

-
11/11 Sale
11/11 sale 2026 Live on Genzee Online Store 40 % Enjoy Now 📢 -
Enjoy Free Delivery
Get free shipping on all orders
-
Easy, Hassle-Free Returns
Return your items for free within 7 days
-
100% Secure payment
Cash On Delivery